نو منتخب سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔
نو منتخب سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم سے تحریک انصاف اسلام آباد کی قیادت، اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن، میڈیا نمائندگان، ٹریڈر ونگ، یوتھ ونگ، وومن ونگ، آئی ایس ایف و سوشل میڈیا ونگ کے عہدیداران اور کارکنان کی ملاقات۔ سینٹر منتخب ہونے پر تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ کو مبارکباد پیش کی۔